Ahl e Dil Kay Tarpa Denay Walay Waqiat
-
Ahl e Dil Kay Tarpa Denay Walay Waqiaat By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi اہل دل کے تڑپا دینے والے واقعات
کلام ربانی اور کتاب الہی کا ایک حصہ واقعات و قصص پر مشتمل ہے جس کا مقصد کسی بڑی حقیقت کو واقعاتی اور تمثیلی انداز میں ذہن نشین کرنا خوابیدہ دلوں کو بیدار کرنا اور خاصان خدا کے نقش پا





