Anmol Jawahirat Book

Anmol Jawahirat By Maulana Arsalan Bin Akhtar انمول جواھرات

Anmol Jawahirat By Maulana Arsalan Bin Akhtar انمول جواھرات

اس کتاب میں حضور ﷺ ، صحابہ رضی اللہ عنہم اور اولیاء کرام کے انمول ارشادات کو جمع کیا گیا ہے ان ارشادات میں آپ کو اللہ کی محبت کا رنگ بھی ملے گی۔ اور تقوی کا درس بھی ملے گا، ساتھ ساتھ صبر و شکر کی ترغیب اور آخرت کی تیاری کے لئے قوت بھی ملے گی۔  بس ضرورت اس بات کی ہے کہ بڑوں کی ان باتوں کو توبہ کر کے درود شریف کی خوشبو لگا کر دل کی بیداری کے ساتھ عمل کے جذبہ سے پڑھا جائے کیونکہ بغیر عمل کے معلومات والا انسان اس گدھے کی طرح ہے جس پر کتابیں لادی ہوئی ہوں