Sunan o Adaab By Maulana Abubakr Bin Mustafa Patni سنن و آداب
سنن و آداب قرآن وحدیث کی روشنی میں – یہ کتاب روزمرہ کے معمولات ، عبادات، معاملات ، معاشرت اور سیاسیات وغیرہ سے متعلق تقریباً ۱۹۰۰ سنتوں اور آداب پر پر مشتمل ہے۔ مولانا ابوبکر مصطفیٰ صاحب پیٹنی استاذ جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل