Maulana Qazi Muhammad Arshad Al Husaini Books
-
Dars e Hadith e Jibreel By Qazi Muhammad Arshad Al Husaini درس حدیث جبریل
یہ کتاب مشہور حدیث “حدیثِ جبریل” کی تشریح و توضیح پر مبنی ہے جس میں حضرت جبریلؑ نے انسانی روپ میں آ کر نبی کریم ﷺ سے چند سوالات کیے تھے جو اسلام، ایمان، احسان اور قیامت سے متعلق تھے۔










