Mufti Inamul Haq Qasmi Books
-
Zakat kay Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi زکوۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
زکاۃ کے ضروری مسائل کو حروف تہجی کی ترتیب سے آسان الفاظ میں جمع کیے گئے ہیں تاکہ مسائل نکالنے اور سمجھنے میں دشواری نہ ہو۔ مفتی محمد انعام الحق صاحب قاسمی -
Rozy kay Masail ka Encyclopedia By Mufti Inam ul Haq Qasmi روزے کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
رمضان اور روزے کے ضروری مسائل کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی مسئلہ حروف تہجی کے اعتبار سے تلاش کرنے پر فورا نکل آئے اور کم وقت میں مقصد حاصل ہو جائے گا۔












