Mukhtasar ul Maani Book
مختصر المعانی اور اس کی شروحات
-
Takmeel ul Amani Urdu Sharh Mukhtasar ul Maani By Maulana Jameel Ahmad Sakrodvi تکمیل الامانی اردو شرح مختصر المعانی
مختصر المعانی کا بامحاورہ اردو ترجمہ کے ساتھ مذکورہ مسائل کی مفصل تشریح اور بیان کردہ امثلہ کی وضاحت کرتے ہوئے ممثل لہ کے ساتھ ان کی مطابقت ، سہل انداز میں ، معلم اور متعلم دونوں کے لئے مفید -
Darsi Taqreer Mukhtasar ul Maani Urdu By Mufti Muhammad Amin درسی تقریر مختصر المعانی اردو
بامحاورہ ترجمہ کے ساتھ یہ ایک تفصیلی اور جامع شرح ہے، خلاصہ بہترین بیان کیا ہے، علم معانی، علم بیان اور علم بدیع پر مشتمل ہے۔ طلبہ اور اساتذہ کے لیے یکساں مفید ہے۔













