Shaykh ul Hadith Muhammad Zakariyya Kandhelvi Books
Akabir ka Ramzan By Maulana Zakariya Kandhalvi اکابر کا رمضان
حضرت شیخ الحدیث نور اللہ مرقدہ کا یہ رسالہ “اکابر کا رمضان” اکابر کے معمولات رمضان نظام الاوقات پر مشتمل ہے، لیکن خود حضرت شیخ الحدیث کے معمولات سے خالی تھا۔ دل میں داعیہ پیدا ہوا کہ حضرت شیخ کے معمولات رمضان معلوم کئے جائیں ، الحمد للہ حضرت شیخ کے معمولات پر مشتمل رسالہ ہاتھ آیا پھر شوق بڑھتا گیا ، دیگر اکابر کے معمولات رمضان معلوم کئے جائیں،