Download (5MB)
کتاب میں مغربی تہذیب و تمدن کی ظاھرآرائیوں اور ھنگامہ خیزیوں کے مقابلے میں اسلام کے پرسکون اخلاقی اور روحانی نظام کو ایک خاص متوصفانہ انداز میں پیش کیا گیا ھے۔ تعلیمات اسلام کی جامعیت پر بحث کرتے ھوئے دلائل و واقعات سے ثابت کیا گیا ھے کہ موجودہ عیسائی اقوام کی ترقی یافتہ ذھنیت کی مادی جدت طرازیاں اسلامی تعلیمات ہی کے تدریجی آثار کا نتیجہ ھیں۔