تلخیص ہدایہ ہدایہ کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی فقہ سے مناسبت پیدا کرنے کے لئے قیمتی تحفہ ہر باب کی مبادیات، تعریفات، اہم قواعد – مسائل کے نقشے – اختلافات کے نقشے – مفتی به اقوال – اہم امتحانی سوالات
تالیف: مفتی محمد انس عبد الرحیم صاحب مدیر صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر و نگران دار الافتاء جامعة السعید کراچی اشاعت: ۱۴۴۵ ناشر: صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
جلد ۱: تلخیص ھدایہ اول : کتاب الطہارۃ الی آخر کتاب الحج جلد ۲: تلخیص ھدایہ ثانی : کتاب النکاح الی آخر کتاب الوقف
Leave a Reply