قراءآت سبعہ کے طریقہ تلاوت (جمع الجمع) پر ایک جامع ، مقبول و متداول رسالہ ہے جس سے کم و بیش شاطبیہ کے تمام طلباء مستفید ہوتے ہیں۔ اس کی افادیت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے مفید تشریحات و حواشی کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس سے طلباء قراءت سبع اس ذخیرہ حواشی سے اپنی معلومات میں گرانقد اضافہ کریں گے۔ قواعد و اصول کو سادہ زبان میں تحریر کیے گئے ہیں
Leave a Reply