Sharh Saba Qiraat By Qari Mohiul Islam Usmani Panipatti شرح سبع قراآت

Read Online
Download Link 1
Download Link 2
شرح سبع قراءات مع شجرہ قراءات سبعہ
کتاب میں قرآن مجید کی سات مشہور متواتر قراءتوں کے اصول و ضوابط کو شاطبیہ اور تیسیر کے طریقوں کے مطابق انتہائی جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ مصنف نے مشکل فنی مباحث کو سہل اردو میں مع ضروری حواشی واضح کیا ہے، تاکہ قراءت کے طلبہ ان ساتوں ائمہ کے طریقہ تلاوت کے فرق اور باریکیوں کو آسانی سے سمجھ سکیں
مؤلف: شيخ المشائخ امام القراء قاری محمد محی الاسلام عثمانی پانی پتی
تسوید و نظر ثانی: ابو عبدالقادر قاری محمد طاہر رحیمی مدنی
اہتمام: پروفیسر حافظ قاری محمدعلی عثمانی
منتخب موضوع
Related Books






Leave a Reply