راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Tareekh e Millat By Mufti Zainul Abideen Sajjad Mirthi; Mufti Intizamullah Shahabi Akbarabadi تاریخ ملت

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Tareekh e Millat By Mufti Zainul Abideen Sajjad Mirthi; Mufti Intizamullah Shahabi Akbarabadi تاریخ ملت

Download Link 1

Vol 01(13MB)     Vol 02(14MB)

Vol 03(13MB)

Download Link 2

Vol 01(13MB)     Vol 02(14MB)

Vol 03(13MB)

تاریخ ملت

تاریخِ عالم قبل از اسلام سے لے کر مغلیہ سلطنت کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر تک ملت اسلامیہ کی تیرہ سو سالہ مکمل تاریخ، ڈھائی ھزار سے زائد صفحات پر افراد اور اقوام کے نشیب و فراز اور عروج و زوال کی داستانوں پر مشتمل مفید عام کتاب جو تاریخ اسلام کی بے شمار کتب سے بے نیاز کردیتی ھے۔ سلیس بان، عام فہم اور آسان طرز بیان، مدارس، سکولوں، کالجوں، اور جامعات کے اساتذہ و طلباء کے لیے یکساں فائدہ مند، ایک ایسی منفرد تاریخ جس کا ھر اچھی لائبریری اور پڑھے لکھے گھرانے میں ھونا ضروری ھے۔

تالیف: جناب مفتی زین العابدین سجاد میرٹھی، جناب مفتی انتظام اللّٰہ شہابی اکبر آبادی

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *