Related Books
Share this Book

Download (18MB)
تسهيل اعراب القرآن المبين
ایک ہی جلد میں پورے قرآن پاک کی مکمل، مختصر اور جامع انداز میں نحوی ترکیب جو ایک متوسط طالب علم بھی سمجھ سکے۔ ہر آیت اور جملے کی باالاستیعاب ترکیب اگرچہ وہ آیت یا جملہ بار بار آیا ہو۔ ہر آیت کے محل اعراب کی وضاحت کی گئی ہے۔ اپنے موضوع پر ایک انوکھی اور حیرت انگیز تالیف
مؤلف: حضرت مولانا مفتی روح الامین النوشہروی صاحب استاذ تفسیر و حدیث دار العلوم پلندری آزاد کشمیر
صفحات: 743
ناشر: مکتبۃ الارشاد پشاور
Related Books





Leave a Reply