حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم کی مایہ ناز تصنیف توثیق الديون على المذاہب الفقهية الاربعۃ کا آسان فہم اردو ترجمہ۔ جس میں دین (قرض) کا وثیقہ مدیون سے لیا جائے جس میں دائن کی حق تلفی مدیون کی ڈیفالٹ کی شکل میں نہ ہو اسی مسئلہ سے متعلق مختلف صورتیں ذکر کی گئی ہیں
Leave a Reply