Download (4MB)
الشيخ قاسم القرشى حياته ومنهجه في الدعوة – تذکره حضرت مولانا قاسم قریشی صاحب رحمة الله علیہ
یہ کتاب جنوبی ہند کے مبلغِ عظیم، داعی کبیر حضرت مولانا قاسم قریشی صاحبؒ کی سوانح حیات کے روشن باب اور دعوت و تبلیغ کی مروجہ مبارک محنت کی ابتدا، بانی تبلیغ(حضرت جیؒ) کا مختصر سوانحی خاکہ، کرناٹک میں جماعت تبلیغ کی شروعات جیسے قیمتی معلومات پر مشتمل ہے۔
مؤلف: مولانا عزیر احمد مفتاحی قاسمی
صفحات: ۲۳۵
اشاعت: صفر المظفر ۱۴۳۸ھ / نومبر ۲۰۱۶ء
ناشر: جامعة القرآن ، بنگلور، کرناٹک
Leave a Reply