Tazkira e Shaykh ul Kul Maulana Saleemullah Khan By Mufti Sabir Mahmood تذکرہ شیخ الکل مولانا سلیم اللّٰہ خان
Download (13MB)
تذکرہ شیخ الکل حضرت مولانا سليم الله خان
شیخ الکل، میر کارواں ، صدر وفاق و اتحاد تنظیمات مدارس، بانی و مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی، استاذ المحدثین، شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان نور اللہ مرقدہ کے سانحہ ارتحال اور سفر آخرت کے موقع پر مختلف رسائل و جرائد اور اخبارات میں علماء اور مشائخ کے مضامین و مقالات، اشعار اور تاثرات نیز ماہنامہ وفاق المدارس میں شائع شدہ حضرت شیخ رحمہ اللہ کی مختصر سوانح بعنوان میری تمام سرگزشت و غیره پر مشتمل ایک یادگار مجموعہ
مرتب: مفتی صابر محمود صاحب
صفحات: ۵۳۶
اشاعت: جون ۲۰۱۷
ناشر: ادارة الرشید کراچی
541
Leave a Reply