Tazkira Hazrat Aah Muzaffarpuri ma Kulliyat e Aah By Mufti Akhtar Imam Adil تذکرہ حضرت آہ مظفرپوری مع کلیات آہ

 

Read Online

Tazkira Hazrat Aah Muzaffarpuri ma Kulliyat e Aah By Mufti Akhtar Imam Adil تذکرہ حضرت آہ مظفرپوری مع کلیات آہ

Download (8MB)

Link 1       Link 2

تذكره حضرت آه مظفر پوری مع کلیات آه
دار العلوم دیوبند کے بطل جلیل، حضرت شیخ الہندؒ کے تلمیذ رشید، تحریک ندوۃ العلماء کے عینی مشاہد، معقولات و منقولات کے بحر ذخار، علم و ادب اور روایت و انفرادیت کے جامع، کانپور اور دیوبند دونوں دبستان علم و فکر کے مجمع البحرین، اگلی نسلوں کے لیے مینارہ نور حضرت مولانا عبدالشکور آہ مظفرپوریؒ کے حالات اور علمی و ادبی خدمات مع کلیات۔۔۔۔۔ ایک علمی، ادبی و تحقیقی دستاویز اور ایک عہد کی تاریخ۔

تالیف: مولانا مفتی اختر امام عادل قاسمی
صفحات: ۷۲۱

سن اشاعت: ۔۔۔۔
ناشر: مفتی ظفیر الدین اکیڈمی جامعہ ربانی منوروا شریف، سمستی پور بہار انڈیا

 

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ