Download (9MB)
تذکرہ و سوانح مولانا سید اسعد مدنی – ماہنامہ القاسم اشاعت خاص
فدائے ملت مولانا سید اسعد مدنی کی پر عزم زندگی ، لازوال جد و جہد، قومی و ملی خدمات ، قابل فخر کارنا مے، لائق تحسین کردار، انفرادی و اجتماعی ان گنت کارہائے نمایاں، سیرت و اعمال کے ہمہ جہتی پہلوؤں پر مشتمل ایک پورے عہد کی ترجمان دستاویز۔
معرکۃ الآراء تحریریں، گرانقدر مضامین تفصیلی تجزیے، تاثرات و مشاہدات، ملی و قومی خدمات، فروغ اسلام کیلئے انتھک جدوجہد کی تاریخ، فرق باطلہ کا تعاقب اور مغربی سامراج کا مقابلہ علمی مقام اور روحانی عظمت شان
مرتب: مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات: ۵۲۱
اشاعت: ذی الحجہ ۱۴۲۷ھ / جنوری 2007 ء
ناشر: القاسم اکیڈمی جامعہ ابو ہریرہ خالق آباد نوشہرہ
Leave a Reply