
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama














جزاکم اللہ خیرا
Allaah qubool farmaye
دین کی نشرواشاعت کے لیے بیسٹ اردو بکس کی ٹیم جو کام کر رہی ہے اللہ عزوجل اس کا شایان شان بدل عطا فرمائے
یقینا یہ ناقابل انکار حقیقت ہے کہ اس دور میں اکابرین اور اسلاف کی کتابوں کو ڈیجیٹل لائبریری کی شکل میں
محفوظ کرنا یہ صدقہ جاریہ ذخیرہ آخرت ہے ۔۔۔۔
سیف اللہ عرشی قاسمی
ناظم شعبہ تحقیق و اشاعت مدرسہ فیض العلوم سیونی مالوہ ہوشنگ آباد ایم پی
امام وخطیب جامع مسجد سیونی مالوہ ہوشنگ آباد ایم پی
جزاک الله خیر الله تعالی دې زموږ سره دواړه جهان ښايسته کړی
آمین۔۔۔
ڈیرہ مننہ
Allah aap logo ko Ajr e azeem de