Download (2MB)
ٹیلی ویژن اسلامی نقطہ سے
تصنیف: مفتی شعیب اللہ خان مفتاحی
ٹیلی ویژن کی شرعی حیثیت و حکم پر اپنی نوعیت کی پہلی کتاب، جس میں عقلی و شرعی دلائل اور علمائے اسلام و عقلائے زمانہ و ماہرین سائنس و سماجیات کی مستند تحریروں سے ٹیلی ویژن کا حکم بیان کیا گیا ھے اور متعلقہ تمام مباحث پر سیر حاصل کلام کیا گیا ھے۔
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔