Waqt ka Sahih Istemal By Mustafa Muhammad Tahan وقت کا صحیح استعمال

Download (7MB)
وقت کا صحیح استعمال
وقت ہر حال میں گزر جائے گا ، اب ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ اس کو ہمارے لیے سودمند بنانا ہے یا نقصان دہ، کیونکہ وقت غیر جانبدار ہو کر کھڑا نہیں رہتا بلکہ وہ یا تو ہمارا سخت دشمن ہے یا بہت ہی جگری دوست ، اسی لیے ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم اپنے وقت کو کیسے منظم اور مرتب کریں ؟ ہم اپنے وقت کو کیسے قیمتی اور مفید بنائیں؟ اس کو ہم اپنی ذات، معاشرہ، قوم اور امت کے مفاد میں کسی طرح استعمال کریں؟ استاذ مصطفی محمد طحان صاحب نے ان ہی سوالوں کا جواب اپنی اس کتاب میں دیا ہے
تالیف: مصطفی محمد طحان
ترجمہ : عبد الحمید اطہر ندوی بھٹکلی







Leave a Reply