Related Books
Response
-
Jazakumullah
Very helpfull to keep reading at work, home or during travelling.
Share this Book
![Mukhtasar Sahih Bukhari [Tajreed e Bukhari] Urdu مختصر صحیح بخاری (تجرید بخاری) اردو Mukhtasar Sahih Bukhari [Tajreed e Bukhari] Urdu مختصر صحیح بخاری (تجرید بخاری) اردو](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2019/01/TAJREED-E-BUKHARI_MUKHTASAR-SAHIH-BUKHARI-URDU.jpg)
Download(24MB)
التجرید الصریح لاحکام الجامع الصحیح یعنی مختصر صحیح بخاری اردو
اس میں صحیح بخاری کی احادیث کو بغیر تکرار اور حذف سند کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ احادیث مبارکہ کا فیضان عام کرنے اور کم وقت میں زیادہ سے زیادہ احادیث رسول ﷺ سے روشناس کرانے کی خاطر اسے معتدل لب ولہجہ اور عام فہم ، سلیس و رواں اردو ترجمہ کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے اہم و ضروری اور تشریح طلب مقامات پر جامع اور مختصر فوائد تحریر کئے گئے ہیں۔
تجرید: امام زین الدین احمد بن عبد الطیف الزبیدی
اردو ترجمہ و شرح: مولانا ظہور الباری
Related Books





Leave a Reply