Misk ul Maleeh Sharh Urdu Al Taozih Wat Talwih By Maulana Abdur Rahman Jami مسک الملیح اردو شرح التوضیح و التلویح
Download (11MB)
مسلك المليح لحل التوضيح والتلويح
افادات: حضرت مولانا الشيخ عبد الرحمن جامی صاحب
صفحات: ۳۱۷
اشاعت: فروری 2006
ناشر: : جامعہ حفصہ لبنات الاسلام مظفر گڑھ
خصوصیات:
خطبات ثلاثہ میں حل لغات و حل تراکیب کا التزام کیا گیا ہے۔
خطبات ثلاثہ میں عبارت کے لفظی ترجمہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
شرح تلویح کی عبارت کی تقطیع کر کے ہر حصہ کی غرض شارح کی وضاحت کر دی گئی ہے ۔
شارح تفتازائی نے علامہ صدر الشریعہ پر جو ناحق اعتراضات کئے ہیں ۔ شروحات اور حواشی کی روشنی میں تبصرہ کے عنوان سے ان کے جوابات عرض کئے گئے ہیں۔
نفس عبارت کو حل کرنے کی کوشش کی گئی زیادہ قیل و قال اور خارجی مباحث سے حتی الوسع اجتناب کیا گیا ہے تا کہ طلبہ الجھن محسوس نہ کریں۔
55
Leave a Reply