Min Maeen al Shamail Urdu By Shaykh Salih Ahmad Shami من معین الشمائل اردو

Shamail e Nabawiya ka Sarchashma [Min Maeen al Shamail Urdu] By Shaykh Salih Ahmad Shami - شمائل نبویہ کا سر چشمہ اردو ترجمہ من معين الشمائل

Read Online

Download (7MB)

Link 1      Link 2

شمائل نبویہ کا سر چشمہ
ترجمہ من معين الشمائل
ڈاکٹر شیخ صالح احمد شامی نے غیر معمولی دقتِ نظری سے کام لیتے ہوئے اخلاق و شمائل نبویہ سے متعلق تمام احادیث و آثار اور واقعات کو جمع کیا ہے اور زندگی کے تقریباً تمام ہی شعبوں میں آپ ﷺ  نے امت کو جو ہدایات دی ہیں، جن عادات و اخلاق کو اپنانے کا حکم دیا ہے اور جن چیزوں سے روکا ہے ان سب کی تشریح و توضیح پیش کی ہے۔

تالیف: ڈاکٹر شیخ صالح احمد شامی
ترجمہ: شیخ طریقت حضرت مولانا محمد قمر الزمان صاحب الله آبادی و دیگر
صفحات: 600
اشاعت: 2024
ناشر: مکتبہ دار المعارف الله آباد، و اداره معارف مصلح الامت الله آباد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *