
Download (14MB)
جماعت اولی کی تاکیدات اور جماعت ثانیہ کے مفسدات
اس کتاب میں فاضل مصنف حفظہ اللہ نے تمام مذاہب و مسالک کی آراء و اقوال کے استیعاب کے ساتھ قرآن وحدیث اور واقعات سلف کا قیمتی ذخیرہ جمع کر دیا ہے، جماعت اولی کی اہمیت کو ذکر کرتے ہوئے جماعت ثانیہ کی جائز شکلوں کو بھی باحوالہ نقل کیا ہے۔
مرتب: مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی استاذ دار العلوم رشیدیہ حیدر آباد
صفحات: 272
ناشر: دار العلوم رشیدیہ حیدر آباد