Faiz e Subhani Sharh Husami By Maulana Jameel Ahmad Sakrodvi فیض سبحانی شرح اردو حسامی

Read Online
Download Link 1
Download Link 2
فیض سبحانی اردو شرح حسامی
اصول فقہ کی درسی کتاب المنتخب الحسامی کی ایک جامع ، مکمل آسان فہم شرح جس میں مشکل فقہی قواعد، اصطلاحات، اصولِ استنباط اور مثالوں کو نہایت سادہ اور واضح الفاظ میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ متن پر اعراب ، عبارت کا ترجمہ اور مشکل الفاظ کی تحقیق و تشریح نیز کتاب اللہ، سنت، اجماع اور قیاس پر مشتمل یہ شرح طلبہ اور اساتذہ سب کے لئے یکساں مفید ہے
تاليف: حضرت مولانا جمیل احمد صاحب سکروڈوی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند
ناشر: دار الاشاعت کراچی
جلد اول: کتاب اللہ و سنت رسول اللہ ﷺ
جلد دوم: اجماع اور قیاس تا ختم کتاب
Related Books







Leave a Reply