Aalaam ul Quran By Maulana Abdul Majid Daryabadi اعلام القرآن قرآنی شخصیتیں

Read Online

Aalaam ul Quran - اعلام القرآن قرآنی شخصیتیں

Download (4MB)

Link 1       Link 2

اعلام القرآن یا قرآنی شخصیتیں
تصنیف: مولانا عبد الماجد دریا بادی
ناشر: مجلس شركات اسلام
تعداد صفحات: ۱۷۲

قرآن مجید می شخصیتوں کا ذکر کثرت سے آیا ہے اور شخصیتیں انسانی بھی ہیں جیسے آدم ، ابراهیم ، موسی ، عیسی (علیهم السلام) فرعون ، قارون و غیرہا اور غیر انسانی بھی مثلاً جبریل میکال، ابلیس، لات ، مناة ، يغوث ، یعوق و غیر ها ، کتاب میں میں اسی قسم کے اسماء کی فہرست حروف تہجی کے حساب سے ملے گی ، ذیل کے التزامات کے ساتھ۔
ا قرآن مجید میں جہاں جہاں یہ لفظ آیا ہے اس کا حوالہ بقید سورت ورکوع۔ ۲ اُس شخصیت سے متعلق قرآن میں جو کچھ ہے وہ اور قرآن سے باہر جو معلومات مل سکے خصوصا بائبل کے صحیفوں میں ، تاریخ کی کتابوں میں، وہ یکجا کر دیے گئے ہیں۔ ۳ انبیاء علیہم السلام اور دوسری شخصیتوں سے متعلق قرآن مجید کے بیان کئے ہوئے قصے پورے کے پورے نقل نہیں کئے گئے ہیں بلکہ قصص القرآن کے
لئے اُٹھا رکھے گئے ہیں۔ الخ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *