حدیث و علوم حدیث کی سینکڑوں کتابوں کا تعارف اور ان پر بصیرت افروز تبصرہ – حدیث کا صرف ایک لفظ یا جملہ یاد ہے، راوی کا نام یاد ہے تو حدیث کیسے تلاش کریں – حدیث کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ، صرف موضوع ذہن میں ہے مثلا نماز ، زکوۃ ، جہاد ، صبر، شکر وغیرہ تو حدیث تک کون سی کتب پہنچا سکتی ہیں – صرف متواتر حدیثیں کہاں لکھی ہوئی ہیں – صحیح احادیث کے ماخذ کون سے ہیں
Leave a Reply