یہ کتاب سند کی جانچ پڑتال کے اصولوں کو آسان اور عام فہم انداز میں سمجھانے کے لیے لکھی گئی ہے۔ اس کا مقصد یہ سکھانا ہے کہ کسی بھی حدیث کی سند کو دیکھ کر اس کی صحت یا ضعف کا اندازہ کیسے لگایا جاتا ہے۔ سند کی اہمیت، راویوں کے حالاتِ زندگی، سند کے اعتبار سے حدیث کی مختلف اقسام، سندوں کی عملی جانچ پڑتال موضوعات ہیں
مؤلف : مولانا عبد الله اسلم لاہوری تلمیذ: محقق العصر حضرت مولانا عبد الحلیم چشتی صاحب نور اللہ مرقدة
Leave a Reply