Download (2MB)
اکابر کی تمنائیں
اردو ترجمہ: کتاب المتمنین
تالیف: علامہ ابن ابی الدنیا
اردو ترجمہ و تشریح و اضافات: مولانا امداداللّٰہ انور
ہر شخص کی کوئی تمنا ہوتی ہے۔ صحابہ کرام ، تابعین اور اکابر اسلام کی کیا تمنائیں تھیں؟ ہمیں ان کی روشنی میں کیسی خوبصورت تمنائیں کرنی چاہئیں؟