Download (10MB)
اخبار الاخبار اردو
اس کتاب میں حضرت شیخ عبد الحق محدث دہلوی کی مشہور و معروف تصنیف اخبار الاخیار ہند و پاک کے تقریباً تین سو اولیائے کرام و صوفیائے عظام کا مشہور مستند تذکرہ ہے جسمیں علماء و مشائخ کی پاکیزہ زندگیوں کی دل آویز داستانیں پوری تحقیق سے لکھی گئی ہیں۔ یہ کتاب ایک قابل قدر تاریخی و علمی شاہکار ہونے کے علاوہ حکمت و نصائح اور پاکیزہ تعلیمات کا بیش بہا ذخیرہ ہے
مصنف: ابو المجد شیخ عبد الحق محدث دہلوی
مترجمين: مولانا سبحان محمود صاحب استاد الحدیث دار العلوم کراچی ؛ مولانا محمد فاضل صاحب دارالعلوم کراچی
صفحات: ۶۳۲
ناشر: مدینہ پیشنگ کمپنی کراچی
Leave a Reply