Al Haqaiq Al Jaliyyah Urdu By Ibn e Jahbal الحقائق الجلیہ اردو
Download (4MB)
الحقائق الجلية
في الرد على ابن تيمية في ما أورده في الفتوى الحموية
المؤلف أحمد بن يحيى بن إسماعيل الشيخ شهاب الدين ابن جهبل الكلابي الحلبي الأصل
ترجمہ بنام روشن حقائق
تحقیق و ترجمہ: مولانا ابو حفص اعجاز احمد اشرفی فاضل جامعه أشرفيہ لاهور
صفحات: ۲۲۴
كتاب ’’الحقائق الجلية‘‘ حافظ ابن تیمیہ کے رد میں ان کے ہم عصر علامہ ابن جہبل نے لکھی ہے۔ اس میں تقریباً انہی دلائل کا رد کیا گیا ہے جن کو آج کل غیر مقلدین اور ان کے ہم نوا پیش کرتے ہیں۔ علامہ ابن جہبل نے بہت ہی عمدہ پیرائے میں اہل السنت والجماعت کے عقائد کو بیان کیا ہے اور ساتھ ہی حافظ ابن تیمیہ کے پیش کردہ دلائل کا رد بھی کیا ہے۔
38
Leave a Reply