القول الصواب فی مسائل الکتاب – مختصر القدوری میں مفتی بہا اقوال کی تعیین
اس کتاب میں مختصر القدوری کے اختلافی و غیر اختلافی مسائل میں مفتی بہ قول کی تعیین و توثیق کی گئی ہے۔ اس قول کی قرآن کریم، احادیث مرفوعہ، آثار صحابہ، نیز اصول فقہ کی روشنی میں دلائل عقلیہ سے تائید بھی کی گئی ہے نیز احادیث و آثار کی تصحیح و تحسین کر کے اس کا قابل احتجاج و صالح للاستدلال ہونا بھی بیان کیا گیا ہے۔ علماء، طلباء، اور مدرسین قدوری کے لئے بہترین تحفہ ہے
Leave a Reply