منتخب موضوع
Response
-
Good
Download (8MB)
انوار درود و سلام
تالیف: مفتی محمد سلمان زاہد
کتاب میں درودشریف کے فضائل اور اُس کے مختلف صیغے اور کلمات کو مرتب اور سہل اَنداز میں جمع کیا گیا ہے۔ جس کی مدد سے اِن شاء اللہ درود شریف کے پڑھنے کی رغبت بھی پیدا ہوگی اور اُس کے پڑھنے کیلئے بہت ہی جامع اور خوبصورت درود شریف کے کلمات سے بھی آگاہی حاصل ہوگی جن کے ذریعہ مختصر سے وقت میں بہت زیادہ اجر و ثواب کے ذخیرے جمع کیے جاسکتے ہیں۔
کتاب کےابواب
پہلا باب: درود شریف کا حکم اور اُس کے مختلف مواقع
دوسرا باب: دُرود شریف کے فضائل اور فوائد
تیسرا باب: جمعہ کے دن دُرود شریف کی کثرت اور اُس کے فضائل
چوتھا باب: دُرود شریف نہ پڑھنے کی وعیدیں
پانچواں باب: دُرود شریف کے کلمات اور اُن کے فضائل و فوائد
Leave a Reply