Download (10MB)
انوار صبح و شام
صبح و شام کی مسنون دُعائیں
تالیف: مفتی محمد سلمان زاہد فاضل جامعہ دار العلوم کراچی ۔ استاذ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی
صفحات: ۷۶
طبع ثانی: جولائی 2024ء بمطابق محرم الحرام ۱۴۴۶هـ
ناشر: جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر کراچی
اس کتاب میں صبح شام کی مسنون اور ماثور دعائیں جمع کی گئی ہیں۔
صبح اور شام کی دعاؤں کو الگ الگ باب میں جمع کیا گیا ہے تاکہ اُن کا دیکھنا اور پڑھنا آسان ہو۔
کتاب کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں
صبح و شام کی مسنون دُعاؤں کا ایک مفید مجموعہ۔ ❶
ہر دُعاء کا ترجمہ اور اُس کی تخریج و حوالہ کااہتمام۔ ❷
ہر دُعاء سے متعلّق فضائل و فوائد کا تذکرہ۔ ❸
ترتیب ، تسہیل اور اختصار کا خصوصی لحاظ۔ ❹