یہ کتاب مولانا ابوالکلام آزاد کی پانچ تحریروں کا مجموعہ ہے۔ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان کے اعتبار سے پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس میں حقیقت توحید، حقیقت صلوۃ ، حقیقت صیام ، حقیقت زکوٰۃ اور حقیقت حج پر مضامین شامل ہیں۔ انداز تحریر انتہائی پرشوکت، مدلل اور ادبی چاشنی سے بھرپور ہے۔ انہوں نے محض فقہی مسائل بیان کرنے کے بجائے عبادات کی اصل روح، فلسفے اور انسانی زندگی پر ان کے اثرات کو اجاگر کیا ہے
Leave a Reply