ایک ایسی جامع و مختصر کتاب جو اسلام کا مکمل تعارف اور اولو العزم انبیاء کا ذکر کرتی ہے، وحی و رسالت اور عقیدہ آخرت و ملائکہ کے ساتھ ازواج مطہرات، اولاد نبی ﷺ ، خلفاء راشدین، ائمہ اربعہ، مشہور محدثین و مفسرین، علوم اسلامیہ تفسیر اور فقہ و حدیث سب کا یکجا ذکر و تعارف پر مشتمل ہے جو خصوصاً جدید تعلیم یافتہ حضرات اور اس طبقہ کے لئے جس کو زیادہ مطالعہ کا موقع نہیں؛ مفید ہے۔ فاضل مؤلف نے بڑی خوبی و کامیابی کے ساتھ اس کتاب کے ذریعے سب کی ضرورت پوری کی ہے ، کتاب کی زبان سادہ و دل نشین ہے، لفاظی و عبارت آرائی سے گریز کیا گیا ہے
Leave a Reply