Jadid Fiqh || جدید فقہ
Sood aur Islami Nuqta-e-Nazar By Maulana Ubaidullah Asadi سود اور اسلامی نقطۂ نظر
، اس کتاب میں مصنف نے ربا کی حقیقت، ربا پر وعیدوں اور اس کی شناعتوں کا تفصیل سے ذکر فرمایا ہے اور خاص طور پر تین اہم مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی ہے، ایک تو ان لوگوں کا رد کیا ہے جو سود کا جواز پیدا کرنے کے لئے شخصی اور تجارتی سود کا فرق کرتے ہیں اور واضح کیا ہے کہ تجارتی سود بھی اسی طرح حرام
Jadeed Tibbi Masail By Mufti Riaz Muhammad جدید طبی مسائل
جدید میڈیکل سائنس سے متعلق طہارت ، نماز، روزہ، حج، نکاح، طلاق کے جدید مسائل، تبدیل، جنس، ڈاکٹر کی فیس، کمیشن ، سرجری، آپریشن، ڈاکٹر پر ضمان ، علاج کی شرعی حیثیت، دماغی موت، ترحمانہ قتل پرہیز کی شرعی حیثیت، انتقال خون ، اعضا کی پیوند کاری، کلوننگ کی اقسام، فیملی پلانگ کی تحقیق ، اسقاط حمل کی جائز و نا جائز صورتیں، میڈیکل انشورنش ، ٹیسٹ ٹیوب بے بی،
Eizah un Nawadir By Maulana Shabir Ahmad Qasmi ایضاح النوادر
عصر حاضر کے جدید ترین پانچ موضوعات پر مسائل کی تحقیق پیش کی گئی ہے۔ تجارت – ایکسپورٹ ، امپورٹ ، شیئرز – انشورنش کا حکم – مسلم فنڈ اور غیر سودی بینک کاری – زكوة ، مصرف زكوة ، في سبيل الله – غیر اسلامی ممالک میں اسلامی نظام قضاء۔ مفتی شبیر احمد صاحب قاسمی
Surgery aur Operation ke Shari Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri سرجری اور آپریشن کے شرعی احکام
علاج معالجہ، مریض اور ڈاکٹر سے متعلق ہدایات، سرجری برائے پوسٹ مارٹم، پیوند کاری، تعلیم، ولادت ، نس بندی، تبدیلی جنس، حسن و زیبائش، پلاسٹک سرجری ، بالوں کی پیوند کاری کے مسائل واحکام مکمل تفصیل و تحقیق کیساتھ بیان کئے گئے ہیں۔ تالیف: مولانا مفتی اقبال حسین صابری صاحب