Seerat e Sahaba || سیرت صحابہ
Ashara Mubashara By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi عشرہ مبشرہ
عشرہ مبشرہ صحابہ کرام کے مختصر حالات مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم میں سے وہ دس صحابہ جن کا نام لے کر نبی کریم ﷺ نے ان کا جنتی ہونا بیان فرمایا ہے، ان کے مختصر حالات زندگی ، ان کی عظمت اور شان کو اپنے مختلف بیانات میں ذکر فرمایا ہے ان بیانات کو اس کتاب میں جمع کئے گئے ہیں۔
Khulafa e Rashideen By Maulana Abdul Shakoor Farooqi Lakhnavi خلفائے راشدین
چاروں خلفاء یعنی حضرت ابوبکر صدیق ؓ، حضرت عمر فاروق ؓ ، حضرت عثمان غنی ؓ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حالات و کمالات نہایت جامعیت اور صحیح تاریخی روایات کی روشنی میں نہایت دلچسپ انداز میں تحریر کیے گئے ہیں۔ مؤلف: مولانا عبد الشکور صاحب فاروقی لکھنوی