Tafseer ul Quran || تفسیر القرآن
Qurani Suraton ka Taaruf wa Khulasa By Mufti Nisar Muhammad قرآنی سورتوں کا تعارف و خلاصہ
اس کتاب میں صرف قرآن پاک کی سورتوں کا تعارف اور خلاصہ ہی نہیں بلکہ سورت کی وجہ تسمیہ، شان نزول، مکی یا مدنی ہونا، مضامین اور مقاصد، سورت سے متعلق احادیث اور اس کے علاوہ بھی اگر کوئی اور اہم بحث تھی تو اس کو بھی ذکر کیا گیا تاکہ کوئی پہلو تشنہ نہ رہے اور کوشش یہ کی ہے کہ ہر بات باحوالہ ہو تاکہ مراجعت کے وقت