Download (6MB)
شمائم الفاتحة – دروس سورۃ الفاتحہ
شیخ الحدیث والتفسیر قاضی حمید اللہ خان صاحب کے سورۃ فاتحہ پر دروس کا مجموعہ، جس میں قاضی صاحب نے ان جواہرات کے فضائل کا تعارف کرایا ہے جو اکابر علماء نے اکٹھے کئے ہوئے ہیں۔۔۔۔
مدرس و مفسر: حضرت مولانا قاضی حمید اللہ خان صاحب
ترتیب: مولانا قاری فضل کریم صاحب
اشاعت: 2021
ناشر: مظاہر العلوم فیروز والہ روڈ گوجرانوالہ