راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Tafseer ul Quran || تفسیر القرآن

Aam Feham Dars e Quran By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi عام فہم درس قرآن

Aam Feham Dars e Quran By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi عام فہم درس قرآن

یہ تفسیری مجموعہ ان عامتہ المسلمین کیلئے ترتیب دیا گیا ہے جو مختصر وقت میں آیات قرآنیہ سے ثابت ہونے والی بنیادی باتوں کو جانا چاہتے ہیں جن کے پاس نہ ضحیم تفاسیر سے رجوع کرنے کا وقت ہے اور نہ ان کی ذہنی سطح زائد تفسیری نکات کو سمجھنے… مزید

Surah Yusuf ke 101 Fawaid By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi سورہ یوسف کے ایک سو ایک فوائد

Surah Yusuf ke 101 Fawaid By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi سورہ یوسف کے ایک سو ایک فوائد

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ نے معہد الفقیر الاسلامی جھنگ کے طلبہ کے سامنے سورہ یوسف کے فوائد پر مبنی پوری سورت کے معارف بیان فرمائے۔ اس سورت میں ہر طبقہ زندگی کے افراد کے لیے عبرت کی باتیں ہیں ۔ چنانچہ ان معارف کے مطالعہ… مزید

Tafsir e Haqqani By Maulana Abdul Haq Haqqani Dehlavi تفسیر حقانی

Tafsir e Haqqani By Maulana Abdul Haq Haqqani Dehlavi تفسیر حقانی

تفسير فتح المنان – سلف صالحین کی عمدہ تفاسیر کا لب لباب، مستند معرکۃ الآرا عام فہم تفسیر جس میں ادیان باطلہ کے اعتراضات کا شافی جواب اور ان کا رد بھی حوالے کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔ تقابل ادیان کے لیے بھی بے نظیر تفسیر۔ مفصل عنوانات کے… مزید

Taraduf Al Alfaz fil Quran By Maulana Abdus Sattar Al Qasmi ترادف الالفاظ فی القرآن

Taraduf Al Alfaz fil Quran By Maulana Abdus Sattar Al Qasmi ترادف الالفاظ فی القرآن

عربی زبان میں ایک ایک لفظ کے کئی کئی معنی ہوتے ہیں اور ایک ایک معنی کے کئی کئی الفاظ ہوتے ہیں۔ قرآن کریم نے استعمال الفاظ کی زبردست رعایت کی ہے جس کے لئے مترادفات القرآن اور الفروق اللغویة پر مستقل کتابیں لکھی گئی ہیں۔ اس کتاب میں عربی… مزید