Tafseer Zakhira tul Janan By Maulana Sarfaraz Khan Safdar تفسیر ذخیرۃ الجنان
تفسیر ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن۔ 21 جلدیں۔ حضرت مولانا سرفراز خان صاحب صفدر رحمہ اللہ کا وہ درس قرآن جو جامع مسجد گکھڑ گوجرانوالہ میں نماز فجر کے بعد عام لوگوں کے استفادہ کے لئے ہوتا تھا۔