Uloom e Quran || علوم قرآن
Kitabat e Wahi aur Katibeen By Maulana Muhammad Nafe Arfi کتابت وحی اور کاتبین
وحی کی حقیقیت ، وحی کی مختلف کیفیات ، وحی کے عقلی امکان ، حفاظت قرآن کے غیبی نظام ، عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں کتابت وحی کا نظام اور مختلف ادوار میں جمع قرآن کے علاوہ ممتاز کاتبین وحی رضی اللہ عنہم کے حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ نیز ہر بات مستند مراجع کے حوالہ سے عام فہم اور سلیس زبان میں کہی گئی ہے۔
Taraduf Al Alfaz fil Quran By Maulana Abdus Sattar Al Qasmi ترادف الالفاظ فی القرآن
عربی زبان میں ایک ایک لفظ کے کئی کئی معنی ہوتے ہیں اور ایک ایک معنی کے کئی کئی الفاظ ہوتے ہیں۔ قرآن کریم نے استعمال الفاظ کی زبردست رعایت کی ہے جس کے لئے مترادفات القرآن اور الفروق اللغویة پر مستقل کتابیں لکھی گئی ہیں۔ اس کتاب میں عربی ترتیب کے لحاظ مترادفات کو جمع کیا گیا ہے