Urdu Books
-
Amsal e Sahih Bukhari By Mufti Muhammad Kareem Khan امثال صحیح بخاری
یہ کتاب نبی کریم ﷺ کی بیان کردہ ان تمثیلوں اور مثالوں پر مبنی ہے جو احادیث کی مشہور اور مستند کتاب صحیح بخاری میں موجود ہیں۔ ساتھ ان مثالوں سے مستنبط مسائل اور قیمتی نصائح بھی بیان کیے گئے















