امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

درجہ سابعہ، موقوف علیہ کتابیں و شروحات
Darja Sabia [Maoqoof Alai / 7th Year]

Share your love

86 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. السلام علیکم ورحمةالله وبركاته شماءل الکبری چاہے رہنماءی فرماءے

  2. Assalam o alaikum,
    Brother please tell why the books is not downloading. whenever i download the books it shows Failed – Download error. Please do as possible to make it download, I need these books.
    Thanks,

  3. النظر الحاوی شرح بیضاوی بہت زبردست شرح ہے لیکن اس کی دوسری اور تیسری جلد آپ نے اپ لوڈ نہیں کی میری معلومات کے مطابق اس کی تینوں جلدیں اشاعت الخیر ملتان سے شائع ہوچکی ہیں

  4. امدادالاحکام جس پرپاکستان میں تحقیقی کام ہواہے اگروہ اورکفایت المفتی محقق اپ لوڈکردی جائیں تومہربانی ہوگی اگر اس کی اطلاع بھی میل کے ذریعے کردی جائے تومیںمشکوررہوں گا

  5. Mashallah bht he acha r aala khidmat sir injam dy rahe hen ap..allah pak apko dono jahano ki kamyabi ata farmaen.ameeen

  6. بھائ جان تبیان کا ایک اور شرح ہے اگر اسے بھی اپلوڈ کردے تو بہت بہت بہت احسان ہوگا آپ کا

      • مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
        شکریہ۔
        تقبل اللہ منک ھذا العمل

      • حضرت کہا غائب ہوگئے ہو؟
        النظرالحاوی کا دوسرا جلد بھی اپلوڈ کیجیئے نا•••••••

      • اور تبیان کا شرح نسیم البیان بھی۔۔۔
        اور مشکواتہ کا شرح مرقات بھی
        بہت مہربانی ہوگی

        • فتوح البلدان سیرت مغلطائی تاریخ ابن خلکان اگرممکن ہوتویہ کتابیں ضرورفرمادیں

        • فتوح البلدان سیرت مغلطائی تاریخ ابن خلکان اگرممکن ہوتویہ کتابیں ضروراپ لوڈ
          فرمادیں

          On Wed, Dec 3, 2014 at 9:02 PM, Nasirbeg Tasgaon wrote:

          > فتوح البلدان سیرت مغلطائی تاریخ ابن خلکان اگرممکن ہوتویہ کتابیں ضرورفرمادیں
          >
          > On Wed, Nov 12, 2014 at 5:29 PM, Urdu Islamic Books <