
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama












Meharbani karke sharah shuzuruz zahab & aur uski sharah upload karden
السلام علیکم اگر آپ نظامت کی کچھ کتابیں ڈال دیتے تو مھربانی ھوگی
وعلیکم السلام کیا؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پهلے بهی عرض کیا تها اور اب بهی درخواست هے کہ هدایہ کے مفتی به اقوال کو کسی عربی عالم نے غالبا ” القول الواضح ” یا کسی اور نام سے جمع کیا هے… برائے کرم اس کو اپ لوڈ فرمادیں…… جتنا بهی جلد هو سکے جواب دیں.
how r u
mashallah bahtar hain ye saite
السلام علیکم! الحمد للہ تمام کتب اچھی ہیں۔ اپنی یہ کوشش جاری رکھیں۔ ایک صرف کی کتاب بندہ نے بھی لکھی ہے لیکن منصہ شہود پر ابھی آئی نہیں۔ اگر اجازت ہو تو پیش کردوں؟؟؟۔
وعلیکم السلام! پیش کردیں، چیک کرتے ہیں۔۔۔
Sallam
arbi safvatul masadir ko mukammal rakhe voh aadhi he
or
durusuttarikh or uski sharah rakhe aapka ehsan hoga aapki maherbani hogi
Quraan ki tarkib ki urdu kitab ki zarurat he esi ho ke usme zamir ke marje ki vazahat to uske allavah choto moti tashrih ho
as salamu alaikum masha allah allah aap ko jaza e khair ata farmaye huzur jald az jald busta e sadi bhi aplod farmade or faizul adab ki koi complete sharah bhi aplod farma den aap ki inayat o nazish hogi
Good Work