
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama












السلام علیکم بھائی معجم التعریفات ڈاونلوڈ نہیں ہورہا برائے مہربانی اسکو صحیح کیجئے
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔
لنک اور کتاب ٹھیک ھیں۔ دوبارہ کوشش کریں۔ شکریہ
ماشاءاللہ! بہت ہی جلدآسانی سے چاہت کی کتابیں مل جاتا ہوں ـ اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر عطافرمائے آمین
Behtreen, Jazak Allah khair
شرح عقود رسم المفتي
کی اردو شرح اگر ہو تو اپلوڈ کر دیں
http://besturdubooks.net/2018/07/15/aap-fatwa-kaise-den/
ماشاءاللہ بھت خوب کام ہے
شكرا
Salam.
Bhai Jan es Web site pe moatta imam malik moatta imam Muhammad nahi mel rahi rahnumai farma den
http://besturdubooks.net/dora-e-hadith-text-books/
Bhai Jan moatta imam Malik ur moatta imam Muhammad ki urdo sharha nai Mel Rahi plz rahnumai farmain
Mazerat,
Maojood nhi kissi b format me.
Dua ki darkhawast hai
ماشاء اللہ بہت ہی خوب اللہ پاک آپ حضرات کو اس کارخیر کا بدلہ دنیاء و آخرت میں عطاء فرمائے
اللہ تعا لی آ پ لو گو ں کا ایما ن پر خا تمہ عطا فر ما ے