Nahw ki Qurani Misalen – نحو کی قرآنی مثالیں

Nahw ki Qurani Misalen By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi نحو کی قرآنی مثالیں از مولانا غیاث احمد رشادی صاحب

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Sarf ki Qurani Misalen – صرف کی قرآنی مثالیں

Sarf ki Qurani Misalen By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi صرف کی قرآنی مثالیں از مولانا غیاث احمد رشادی صاحب

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Muzakkirah e Nahwiya مذکرہ نحویہ

Muzakkirah e Nahwiya Nahwmeer مذکرہ نحویہ نحومیر

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Muzakkirah e Sarfiya مذکرہ صرفیہ

Muzakkirah e Sarfiya Mizan us Sarf o Munshaib مذکرہ صرفیہ میزان الصرف و منشعب

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Tamreen us Sarf  تمرین الصرف
By Maulana Moinullah Nadwi

Tamreen us Sarf By Maulana Moinullah Nadwi تمرین الصرف

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں


Miftah us Sarf مفتاح الصرف
Maulana Muhammad Ilyas Kohati

Miftah us Sarf By Maulana Muhammad Ilyas Kohati مفتاح الصرف

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں

Share your love

158 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ: بعدہ عرض ہیکہ آپ نے دینی خدمت کا اچھا طریقہ اختیار کیا ہے جزاک اللہ خیرا.
    جناب درسیات میں مختص القدوری کا درس میرے ذمہ ھے اس لیے مجھے قدوری کی عربی شروحات کی اشد ضرورت ھے جو مستند ھوں اور عمدہ بھی جیسے ,الجوھرۃ النیرۃ, اللباب نیز ان کے علاوہ مزید شروحات کی سخت احتیاج ھے لہذا اپلوڈ کرکے ممنون و مشکور ھوں.
    والسلام

  2. کوئی ایسی کتاب چاہیے جو عربی عبارت پڑنے میں مدد دے

  3. السلام علیکم آپ کی اس سے پہلی جو ویب سائٹ تھی وہ اس کے مقابلے اچھی تھی اس سے استفادہ آسان تھا لیکن آپ نے اب اس پر ڈال دیا تمام ڈیٹا یہ بھی ٹھیک کیا مگر اس پر سب کتابیں نہیں ملتی مجھے ایک کتاب کی تلاش ہے تحریر سیکھیے مفتی ابو لبابہ کی اگر ہو تو ڈالدیں

    • وعلیکم السلام۔۔۔۔ آپ کی رائے کے لیے آپکا شکریہ۔
      اس کو اس سے بہتر بنانے کی کوشش مسلسل جاری ھے۔
      مذکورہ کتاب فی الحال کسی بھی فارمیٹ میں دستیاب نہیں۔
      شکریہ

  4. Asslamualailjum bahut bahut shukriya . Aap log badi mehnat kar rhe hai . Allah taala aap sabhi ki mehnato ko kobul farmaye aameen

  5. السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
    یہ ویب سائٹ الحمدللہ بہت مفید ہے البتہ اگر کچھ کتابیں اور آجائیں مثلا کریما سعدی اور اس کی شروحات۔اور بھی ضروری کتابیں مع شروحات تو بہت مفید کام ہوگا۔اللہ تعالی اس کوچلانے والے افراد کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے اور اسے دن دوگنی ران چوگنی ترقی عطا فرمائے۔آمین۔

  6. الحمدللہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ لوگوں نے جوبھی اس گروپ کو چلارہے ہے اللہ ان کو اخلاص اور استقامت کے ساتھ چلانے کی توفیق دیئں