
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama












ما شا ء اللہ بہت اچہا کام
Masha Allah ummat keliye mufid banye aamin
السلام عليكم
کوئی کتاب جس میں عربی عبارت یا آیات کی ترکیب ساتھ ساتھ اگر ہو تو مہربانی سے بتائیے جزاکم اللہ
اگر کوئی کتاب اس ویب پر دالنا ہو تو کیا طریقہ کار رہے گا
محترم
کتاب کو ای میل کریں۔ ضروری تصرف کے بعد ھم اس کو ڈال دیں گے۔
ای میل
admin@besturdubooks.net
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب مراح الارواح کی شرح درکار ہے
ماشاء اللہ تعالیٰ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے
جزاکم اللہ
الاشباہ والنظائر کی اردو شرح اپلوڈ کریں جلدی برائے مہربانی
ماشاء اللہ آپ نے ترویج دین کا اچھا راستہ اختیار کیا ہے۔۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے شایان شان اجر عطا فرمائے آمین
آمین
جزاکم اللہ تعالی
Gulzare dabistan ki sharah chahiye
استاد محترم مفتی سعید احمد پالنپوری دامت برکاتہ کی کتاب آسان نحو اگر ہو سکے اپلوڈ کردیجئے بہت مہربانی ہوگی
ان شاء اللّٰه